🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19807 ترقیم الشثری: -- 20611
٢٠٦١١ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الرحمن بن يزيد (بن) (١) جابر قال: نا خالد ابن (معدان) (٢) قال: سمعت ابا (امامة) (٣) وجبير بن نفير يقولان: (ياتي) (٤) على الناس (زمان) (٥) افضل الجهاد الرباط، فقلت: (و) (٦) ما ذلك؟ فقال: إذا (انطاط) (٧) الغزو، وكثرت الغرائم، واستحلت الغنائم، فافضل الجهاد (يومئذ) (٨) الرباط (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [س]: (سعدان).
(٣) في [س]: (أسامة).
(٤) في [س]: (يأني).
(٥) تكرر في: [س].
(٦) سقط من: [س].
(٧) أي: بعُد، وفي [جـ]: (أبطاط)، وفي [س، هـ]: (أطاط).
(٨) في [جـ]: (يوم).
(٩) أكثر المحدثين على أن أبا أسامة يروي عن ابن تميم لا ابن جابر وعلى ذلك فالحديث ضعيف.

حضرت ابو امامہ اور حضرت جبیر بن نفیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں افضل جہاد رباط ہوگا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا کہ ایسا کب ہوگا؟ انہوں نے فرمایا کہ غزوے کم ہوجائیں گے، تاوان زیادہ ہوجائیں، مال غنیمت کو حلال سمجھا جانے لگے گا تو اس موقع پر افضل جہاد رباط ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20611، ترقيم محمد عوامة 19807)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20611 in Urdu