🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19812 ترقیم الشثری: -- 20616
٢٠٦١٦ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابيه وعمه سمعهما يذكران قالا: قال (سلمان) (١) بن ربيعة: قتلت (بسيفي) (٢) هذا مائة (مستلئم) (٣) (كلهم) (٤) (يعبد) (٥) غير الله، ما قتلت منهم رجلا صبرا (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (سليمان).
(٢) في [أ]: سقط، وفي [ب]: (سيفي).
(٣) في [أ، س، هـ]: (مستلم)، والمستلئم: لابس لامة الحرب والدرع.
(٤) في [جـ، ز، ك]: زيادة (كلهم).
(٥) في [س]: (بعبد).
(٦) منقطع؛ والد ابن إدريس وعمه لم يدركا سلمان بن ربيعة.

حضرت سلمان بن ربیعہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی اس تلوار سے سو ایسے زرہ پوش آدمیوں کو قتل کیا ہے جو سب غیر اللہ کی عبادت کرتے تھے میں نے ان میں سے کسی آدمی کو باندھ کر (قید کی حالت میں) قتل نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20616، ترقيم محمد عوامة 19812)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20616 in Urdu