🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19836 ترقیم الشثری: -- 20640
٢٠٦٤٠ - حدثنا عفان عن سليمان بن كثير حدثني ابن شهاب عن عطاء بن يزيد عن ابي سعيد الخدري قال: قيل يا رسول الله! اي المؤمنين افضل؟ قال:"مؤمن مجاهد في سبيل الله بنفسه وماله، (ومؤمن) (١) اعتزل في شعب من الجبال"، او قال:"شعبة كفى الناس شره" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ك].
(٢) ضعيف؛ سليمان ضعيف في الزهري، أخرجه أحمد (١١٥٣٥)، وأبو داود (٢٤٧٧)، والحاكم ٢/ ٧١، وأبو عوانة ٥/ ٥٦، وابن أبي عاصم في الجهاد (٣٧)، وأخرجه عن الزهري من غير طريق سليمان: البخاري (٢٧٨٦)، ومسلم (١٨٨٨).

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی نے سوال کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! سب سے افضل مومن کون سا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مومن جو اپنے مال اور اپنی جان کے ساتھ اللہ کے راستے میں جہاد کر رہا ہو، اور وہ مومن جو لوگوں سے کنارہ کش ہو کے پہاڑ کی ایک گھاٹی میں جا کر بیٹھ گیا ہو، یا فرمایا: ایک گھاٹی میں، جس نے لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20640، ترقيم محمد عوامة 19836)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20640 in Urdu