🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19839 ترقیم الشثری: -- 20643
٢٠٦٤٣ - حدثنا هشيم عن ابي الاشهب العطاردي عن الحسن قال: (كان) (١) ⦗٩٨⦘ رسول الله ﷺ:"إذا كان في الصف في القتال (لم) (٢) يلتفت" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [أ، ب]: زيادة وتكرار (لم).
(٣) مرسل؛ الحسن تابعي.

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دورانِ قتال جب کسی صف میں کھڑے ہوتے تھے تو دوسری طرف متوجہ نہیں ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20643، ترقيم محمد عوامة 19839)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20643 in Urdu