الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19880 ترقیم الشثری: -- 20688
٢٠٦٨٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن سعيد بن عبد العزيز عن مكحول انه كان لا يرى بالجعل في القبيلة باسا.
حضرت مکحول رحمہ اللہ قبیلے کے اندر (جہاد پر جانے والے کو) جُعل (معاوضہ) دینے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20688]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20688، ترقيم محمد عوامة 19880)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20688 in Urdu