🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
241. من كان (يكره) أن يتفقد أحليله
جو حضرات آلہ تناسل کے سوراخ کی بے جاپر واہ کرنے کو مکروہ سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2063 ترقیم الشثری: -- 2069
٢٠٦٩ - [حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا مسعر عن منصور عن إبراهيم قال: ما تفقده إنسان؟ إلا راى ما يكره، او يسوؤه، يعني: بلة طرف الإحليل.
حدثنا محمد بن بشر، قال: ثنا مسعر، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " ما تفقده إنسان إلا راى ما يكره او يسوءه. يعني: بلة طرف الإحليل"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو انسان بھی اسے کھوج کر دیکھتا ہے وہ ضرور ایسی چیز دیکھتا ہے جو اسے ناپسند ہو یا اسے پریشان کرے، یعنی آلۂ تناسل کے سوراخ کی تری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2069، ترقيم محمد عوامة 2063)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2069 in Urdu