🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19887 ترقیم الشثری: -- 20695
٢٠٦٩٥ - حدثنا عبيد الله بن موسى (عن موسى) (١) بن عبيدة قال: كان النعمان بن ابي عياش وابن (قسيط) (٢) و (عمرو) (٣) بن علقمة ياخذون الجعائل ويخرجون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [جـ، ز، ك].
(٢) في [ط]: (فسيط).
(٣) في [س]: (عمرو)، وفي بقية النسخ (عمر).

حضرت نعمان بن ابی عیاش رحمہ اللہ، ابن قسیط رحمہ اللہ اور حضرت عمرو بن علقمہ رحمہ اللہ جعائل (جہاد پر جانے کے معاوضے) لیتے تھے اور جہاد کے لیے نکلتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20695، ترقيم محمد عوامة 19887)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20695 in Urdu