🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19896 ترقیم الشثری: -- 20705
٢٠٧٠٥ - حدثنا عبيد الله نا إسرائيل عن ابي إسحاق عن سعد بن عياض (قال) (١) : كان رسول الله ﷺ قليل الكلام قليل الحديث، فلما امر بالقتال شمر فكان من اشد الناس باسا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة سعد بن عياض.

حضرت سعد بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ تر خاموش رہتے اور بہت کم بات فرماتے تھے۔ جب قتال کا حکم ہوتا تو اس کے لیے مستعد ہوجاتے اور سب لوگوں سے زیادہ بہادری کا مظاہرہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20705، ترقيم محمد عوامة 19896)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20705 in Urdu