🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19900 ترقیم الشثری: -- 20709
٢٠٧٠٩ - حدثنا وكيع نا الاعمش عن سليمان بن ميسرة والمغيرة بن (شبل) (١) (عن) (٢) طارق بن شهاب قال: كان (سلمان) (٣) إذا قدم من الغزو (نزل) (٤) القادسية وإذا قدم (من) (٥) الحج نزل المدائن (غازيا) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (الشبل)، وفي [ب، جـ، ز، ك]: (شبل).
(٢) في [س، هـ]: (بن).
(٣) في [ز]: (سليمان).
(٤) في [س]: (ونزل).
(٥) سقط من: [س].
(٦) في [س]: (غاريًا).
(٧) صحيح.

حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ جب جہاد سے واپس آتے تو قادسیہ ٹھہرتے اور جب حج سے واپس ہوتے تو جہاد کے لیے مدائن میں قیام فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20709]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20709، ترقيم محمد عوامة 19900)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20709 in Urdu