🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
241. من كان (يكره) أن يتفقد أحليله
جو حضرات آلہ تناسل کے سوراخ کی بے جاپر واہ کرنے کو مکروہ سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2066 ترقیم الشثری: -- 2072
٢٠٧٢ - حدثنا محمد بن بشر قال: نا مسعر عن عمرو بن مرة قال: ما وساوسه باولع ممن يراها (تعمل) (١) فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، هـ]: (يعمل).
حدثنا محمد بن بشر، قال: نا مسعر، عن عمرو بن مرة، قال: " ما وساوسه باولع ممن يراها تعمل فيه"
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ شیطان کے وسوسے سب سے زیادہ اسی کے پیچھے پڑتے ہیں جو یہ سمجھتا ہے کہ وہ اس پر اثر کر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2072، ترقيم محمد عوامة 2066)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2072 in Urdu