🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20725
٢٠٧٢٥ - حدثنا (ابو عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: نا ابو بكر عبد الله بن محمد بن ابي شيبة العبسي قال: نا) (١) محمد بن فضيل (الضبي) (٢) عن بيان عن الشعبي عن (٣) عدي بن حاتم قال: سالت النبي ﵇ قال: قلت: إنا قوم نصيد بهذه الكلاب، قال:"إذا ارسلت كلابك المعلمة وذكرت اسم الله عليها فكل مما امسكن عليك (وإن) (٤) قتلن، (إلا ان) (٥) (ياكلن) (٦) ، (فإن اكلن) (٧) فلا تاكل فإني اخاف ان يكون إنما (امسك على نفسه) (٨) ، وإن خالطها كلاب ⦗١٣٤⦘ اخرى فلا تاكل" (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في: [ز، ك]: زيادة (بن).
(٤) في [ز]: (فإن).
(٥) في [أ، ب]: (إذا لا).
(٦) في [ز]: (يأكل).
(٧) في [ز، ك]: (فإن أكل)، وفي [أ، ب]: (فإذا أكلن).
(٨) في [جـ، ز]: (أمسكت على نفسها).
(٩) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٨٣)، ومسلم (١٩٢٩).

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا، میں نے عرض کیا کہ ہم ایسے لوگ ہیں جو ان کتوں کے ذریعے شکار کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے چھوڑو اور ان پر اللہ کا نام لو تو جو شکار وہ تمہارے لیے روک رکھیں اسے کھالو خواہ وہ اسے مار ڈالیں، سوائے اس کے کہ وہ اس میں سے کھالیں، اگر وہ کھالیں تو تم مت کھاؤ، کیونکہ مجھے اندیشہ ہے کہ کتے نے اسے اپنے ہی لیے روکا ہو، اور اگر ان کے ساتھ دوسرے کتے مل جائیں تو مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20725، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20725 in Urdu