🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19937 ترقیم الشثری: -- 20747
٢٠٧٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن مكحول عن ابي ثعلبة الخشني (و) (١) عن الوليد بن ابي مالك عن (عايذ) (٢) الله انه سمع ابا ثعلبة الخشني قال: قلت يا رسول الله! إنا اهل صيد، قال:"إذا ارسلت كلبك وذكرت اسم الله عليه (فامسك عليك) (٣) فكل"، (قال) (٤) : قلت، وإن قتل؟ قال:" (وإن قتل" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ز، س، ط، ك].
(٢) في [ب، ز، س، ط، ك]: (عابد).
(٣) سقط من: [ف].
(٤) في [أ، ب، ز، ك]: زيادة (قال).
(٥) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس وقد عنعن، أخرجه أحمد (١٧٧٣٣)، والترمذي (١٤٦٤)، وأصله عند البخاري (٥٤٨٨)، ومسلم (١٩٣٠ - ١٩٣١).

حضرت ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم شکاری لوگ ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم اپنے کتے کو شکار پر چھوڑو اور اللہ کا نام لو، اگر وہ شکار کو روک لے تو تم اسے کھالو، میں نے کہا خواہ وہ اسے مار ڈالے؟ آپ نے فرمایا ہاں خواہ وہ اسے مار ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20747، ترقيم محمد عوامة 19937)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20747 in Urdu