الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. الكلب (يشرب) من دم الصيد
اگر کتا شکار کا خون پی لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19994 ترقیم الشثری: -- 20805
٢٠٨٠٥ - [حدثنا ابو بكر قال: اخبرنا حفص عن اشعث عن الشعبي قال: إن اكل فلا تاكل، وإن شرب فلا تاكل] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ط، هـ].
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کتا اگر شکار کا گوشت کھائے تو تم اسے نہ کھاؤ اور اگر وہ اس کا خون پئے تو بھی اسے نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20805، ترقيم محمد عوامة 19994)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20805 in Urdu