الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. (البازي) يأكل من صيده
اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20002 ترقیم الشثری: -- 20813
٢٠٨١٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن مجالد عن الشعبي عن عدي ابن حاتم قال: سالت رسول الله ﷺ عن صيد الباز فقال: ⦗١٥٣⦘"ما امسك عليك فكل" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه أحمد (١٨٢٥٨)، وأبو داود (٢٨٥١)، والترمذي (١٤٦٧)، وابن جرير في التفسير (١١١٥٦)، والطبراني ١٧/ (١٦٨)، والبيهقي ٩/ ٢٣٨، وابن عبد البر في الاستذكار ١٥/ ٢٩٠.
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے باز کے شکار کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا: کہ باز تمہارے لیے جو شکار کرے اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20813، ترقيم محمد عوامة 20002)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20813 in Urdu