🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. في صيد المجوسي السمك
مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20023 ترقیم الشثری: -- 20836
٢٠٨٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن هارون بن (سعد) (١) عن عكرمة: كل من صيد المجوسي والنصراني واليهودي (السمك) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سعيد).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (سمك).

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ مجوسی، عیسائی اور یہودی کی شکار کردہ مچھلی کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20836، ترقيم محمد عوامة 20023)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20836 in Urdu