🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. في صيد المجوسي السمك
مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20026 ترقیم الشثری: -- 20839
٢٠٨٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن مغيرة عن حماد انه (كان) (١) لا يرى (٢) بصيد المجوسي (باسا) (٣) يعني (للسمك) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز، ن].
(٢) في [ب، جـ، ك]: زيادة (بأسًا).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (السمك).

حضرت حماد مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کو جائز قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20839، ترقيم محمد عوامة 20026)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20839 in Urdu