🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في الرجل يضرب الصيد فيبين منه العضو
اگر کوئی بھی آدمی شکار کو تیر مارے اور اس کا عضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20055 ترقیم الشثری: -- 20868
٢٠٨٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن الاعمش عن زيد بن وهب قال: سئل ابن مسعود عن رجل ضرب (رجل) (١) حمار (وحش) (٢) (فقطعها) (٣) فقال: دعوا ما سقط، وذكوا ما بقي فكلوه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [جـ، ك]: (وحشي).
(٣) في [س]: (قطعها).
(٤) صحيح.

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شکاری حمار وحشی کے پاؤں پر وار کر کے اس کا پاؤں کاٹ دے تو کیا حکم ہے؟ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جو حصہ کٹ گیا ہے اسے پھینک دو اور باقی جانور کو ذبح کر کے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20868، ترقيم محمد عوامة 20055)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20868 in Urdu