🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في الرجل يضرب الصيد فيبين منه العضو
اگر کوئی بھی آدمی شکار کو تیر مارے اور اس کا عضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20058 ترقیم الشثری: -- 20871
٢٠٨٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن حصين عن الشعبي عن الحارث عن علي قال: يدع ما ابان، وياكل ما بقي، (فإن جزله جزلا) (١) (فلياكله كله) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في [أ، ط، هـ]، وفي [ز]: (جزا)، وفي [س]: (فإن خبز له خبزلا).
(٢) في [س، هـ]: (فليأكل)، وفي [ز، ط]: (فليأكله).
(٣) ضعيف منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، والحارث ضعيف.

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ٹوٹے ہوئے عضو کو چھوڑ دے اور باقی کو کھالے اور اگر وار سے اس کے دو ٹکڑے کردے تو پھر سارا کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20871، ترقيم محمد عوامة 20058)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20871 in Urdu