🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20094 ترقیم الشثری: -- 20910
٢٠٩١٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن (ابن) (١) حرملة (عن سعيد) (٢) قال: كل وحشية اصبتها بعصى او بحجر او ببندقة وذكرت اسم الله عليه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [س]: (ابن).
(٢) سقط (عن سعيد) من: [أ، س، ط، هـ].
(٣) كذا في النسخ، وفي مصنف عبد الرزاق (٨٥٢٢)، والمحلى (٧/ ٤٦٠) زيادة (فكل).

حضرت سعید فرماتے ہیں کہ ہر وہ جنگلی جانور جسے تم لاٹھی، پتھر یا مٹی کی گولی سے شکار کرو اور اس پر اللہ کا نام لو تو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20910، ترقيم محمد عوامة 20094)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20910 in Urdu