الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. قوله (تعالى): ﴿متاعا لكم وللسيارة﴾
اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
ترقیم عوامۃ: 20125 ترقیم الشثری: -- 20941
٢٠٩٤١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حاتم بن إسماعيل عن حميد بن صخر عن محمد بن كعب القرظي عن ابن عباس في قوله: ﴿احل لكم صيد البحر وطعامه...﴾ [المائدة: ٩٦] ما القى البحر على ظهره ميتا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ حميد صدوق.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { أحِلَّ لَکُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ مچھلی ہے جسے سمندر مردہ حالت میں باہر پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20941، ترقيم محمد عوامة 20125)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20941 in Urdu