الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. باب الرجل يطعن الصيد طعنا
اگر کوئی آدمی شکار کو نیزہ مار کر شکار کرے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20138 ترقیم الشثری: -- 20954
٢٠٩٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن إسحاق بن سويد عن يحيى بن (يعمر) (١) قال: لا ياكل ما يطعن به في الحلق ثم يقطع (العروق) (٢) قال: (ذلك ليس) (٣) بذبح، ولكنه القتل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (معمر).
(٢) في [هـ]: (العرق).
(٣) في [جـ]: (ليس ذلك).
حضرت یحییٰ بن یعمر فرماتے ہیں کہ جس جانور کے حلق میں نیزہ مارا جائے پھر اس کی رگیں کاٹی جائیں اسے نہ کھایا جائے۔ کیونکہ یہ ذبح نہیں بلکہ قتل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20954، ترقيم محمد عوامة 20138)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20954 in Urdu