الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. ما قالوا في الإنسية توحش من الإبل والبقر؟
اگر پالتو جانور جیسے اونٹ گائے وغیرہ وحشی ہو جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20966
٢٠٩٦٦ - وعن ابي معشر عن إبراهيم قالا: هو بمنزلة الصيد.
ابراہیم سے بھی یہی منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ ایسا جانور شکار کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20966، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20966 in Urdu