🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. ما قالوا في الإنسية توحش من الإبل والبقر؟
اگر پالتو جانور جیسے اونٹ گائے وغیرہ وحشی ہو جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20154 ترقیم الشثری: -- 20971
٢٠٩٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن جعفر عن ابيه ان (ثورا) (١) (حرث) (٢) في بعض دور المدينة (فضربه) (٣) رجل بالسيف وذو اسم الله (عليه) (٤) فسئل عنه (علي) (٥) فقال: ذكاة (وحية) (٦) وامرهم باكله (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ز، ك]: (ثور).
(٢) في [خ، ع]: (حرب).
(٣) في [هـ]: (فضرب).
(٤) سقط من: [جـ، ز، ك].
(٥) سقط من: [س، هـ].
(٦) أي: سريعة، انظر: تغليق التعليق ٤/ ٥٢٠، والمبسوط ١١/ ٢٢٧، وطلبة الطلبة ١/ ٢٢٤، وفي [هـ]: (وجبة)، وسقط من: [س].
(٧) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًّا، أخرجه عبد الرزاق (٨٤٧٩).

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ مدینہ کے ایک گھر میں ایک بیل وحشی ہوگیا ایک آدمی نے بسم اللہ پڑھ کر اس کو تلوار ماری۔ اس بارے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ جلدی کا ذبح ہے، اور انہیں اسے کھانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20971، ترقيم محمد عوامة 20154)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20971 in Urdu