🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20169 ترقیم الشثری: -- 20986
٢٠٩٨٦ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن سماك عن مري بن قطري عن عدي بن حاتم قال: سالت رسول الله ﷺ عن (الذبيحة) (١) بالمروة و (الشقة) (٢) فقال:"لا باس به"، ورخص فيه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الذبحة).
(٢) الشقة: قطعة مشقوقة من لوح أو خشب، انظر: تاج العروس ٢٥/ ٥١٤، وفي [ك، هـ]: (الشفة).
(٣) حسن؛ مري حكم عليه جماعة بالجهالة ووثقه ابن معين وصحح له ابن حبان، أخرجه أحمد (١٨٢٦٤)، وأبو داود (٢٨٢٤)، وابن ماجة (٣١٧٧)، وابن حبان (٣٣٢)، والحاكم (٤/ ٢٤٠)، وعبد الرزاق (٨٦٢١)، والطيالسي (١٠٣٣)، والطحاوي ٤/ ١٨٣، وأبو القاسم البغوي في الجعديات (٥٦٢)، والطبراني ١٧/ (٢٤٧)، والبيهقي ٩/ ٢٨١، والمزي ٢٧/ ٤١٤.

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نوکیلے پتھر یا لاٹھی کی دھار سے ذبح کیے جانے والے جانور کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے اس کی رخصت دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20986، ترقيم محمد عوامة 20169)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20986 in Urdu