🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20185 ترقیم الشثری: -- 21002
٢١٠٠٢ - حدثنا محمد بن بشر عن مسعر عن عاصم عن زر قال: قال عمر: (ليذكين) (١) لكم (٢) الاسل (٣) : الرماح والنبل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (نزكين)، وفي [ك]: (المبدكين)، وفي [ز]: (لليزكين)، وفي [هـ]: (ولا يذكين).
(٢) في [هـ]: زيادة (إلا).
(٣) في [أ، هـ]: زيادة (و).
(٤) ضعيف؛ عاصم ضعيف في زر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نیزے اور تیر بھی تمہارے لیے (جانور کو) ذبح کرنے کا کام دے سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21002، ترقيم محمد عوامة 20185)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21002 in Urdu