🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20188 ترقیم الشثری: -- 21005
٢١٠٠٥ - حدثنا (ابو) (١) اسامة عن حماد بن زيد عن سلمة بن علقمة قال: سئل محمد عن الذبيحة بالعود فقال: (كل) (٢) ما لم (يفدغ) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: سقط (أبو).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: سقطت (كل).
(٣) في [أ، ب]: (يفرع)، وفي [س، ط، ك]: (يفدع).

محمد سے لکڑی کے ذریعے ذبح کردہ جانور کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ جب تک لکڑی نے جانور کو کچلا نہ ہو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21005، ترقيم محمد عوامة 20188)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21005 in Urdu