🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. من قال: تكون الذكاة في غير الحلق واللبة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ذبح حلق اور شہ رگ کے علاوہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20196 ترقیم الشثری: -- 21013
٢١٠١٣ - حدثنا (وكيع) (١) عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب في البعير يتردى في البئر فقال: يطعن حيث قدر ويذكر اسم الله عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (أبو بكر).
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر اونٹ کنویں میں گرجائے تو جیسے ممکن ہو بسم اللہ پڑھ کر اسے نیزہ مار دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21013، ترقيم محمد عوامة 20196)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21013 in Urdu