🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. من قال: تكون الذكاة في غير الحلق واللبة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ذبح حلق اور شہ رگ کے علاوہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20198 ترقیم الشثری: -- 21015
٢١٠١٥ - حدثنا يحيى (عن ابي) (١) (حيان) (٢) عن (عباية) (٣) قال: تردى بعير في (ركية) (٤) وابن عمر حاضر، (فنزل) (٥) رجل لينحره فقال: لا اقدر ان انحره، (فسال) (٦) ⦗٢٠٢⦘ ابن عمر (فقال) (٧) : (اذكر) (٨) اسم الله (عليه) (٩) و (اجز) (١٠) عليه (مما) (١١) قبل شاكلته، ففعل فاخرج مقطعا، فاخذ منه ابن عمر عشرا بدرهمين او (باربعة) (١٢) (١٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن ابن)، وفي [هـ]: (بن أبي).
(٢) في [أ]: (حبان).
(٣) في [س، ط]: (عامة).
(٤) في [س]: (ركبة)، وفي [ط]: (وكيه).
(٥) في [س]: (فترك).
(٦) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (فقال).
(٧) سقط من: [أ، ب، جـ، ز]: (فقال).
(٨) في [جـ]: (فاذكر).
(٩) سقط في: [ز، ك].
(١٠) في [أ، ب، س، ط]: (أحره)، وفي [هـ]: (انحره).
(١١) في [هـ]: (من).
(١٢) في [جـ]: (أربعة).
(١٣) صحيح.

حضرت عبایہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی موجودگی میں ایک اونٹ کنویں میں گر گیا۔ ایک آدمی اسے نحر کرنے کے لیے نیچے اترا لیکن اس نے کہا کہ میں اسے نحر نہیں کرسکتا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اللہ کا نام لے کر اس کے پہلو کی جانب سے نیزہ مار کر اس کا کام تمام کردو۔ اس نے ایسا ہی کیا۔ پھر اسے ٹکڑے ٹکڑے کر کے نکالا گیا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس میں سے دس حصے دو یا چار درہم میں خرید لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21015]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21015، ترقيم محمد عوامة 20198)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21015 in Urdu