🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في (المجثمة) (و) التي نهي عنها
مجثمہ کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20212 ترقیم الشثری: -- 21030
٢١٠٣٠ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن محمد بن عمرو عن ⦗٢٠٧⦘ ابي سلمة عن ابي هريرة ان رسول الله ﷺ حرم يوم (خيبر) (١) (المجثمة) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الخبير).
(٢) في [أ، ب، ز]: (المحثمة)، والمجثمة: الحيوان يتخذ غرضًا للرمي فيموت بذلك.
(٣) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٨٧٨٩)، والترمذي (١٧٩٥)، والحاكم ٢/ ٤٠، وأبو يعلى (٦١١٦)، وابن عبد البر في التمهيد ١/ ١٤١، وهمام (١٠٧٦)، والبيهقي ٩/ ٣٣١.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن مجثمہ کو حرام قرار دیا۔ ٭ مجثمہ اس جانور کو کہا جاتا ہے جسے باندھ کر تیر مارا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21030، ترقيم محمد عوامة 20212)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21030 in Urdu