🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في (المجثمة) (و) التي نهي عنها
مجثمہ کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20215 ترقیم الشثری: -- 21033
٢١٠٣٣ - حدثنا هاشم بن القاسم عن عكرمة بن عمار عن يحيى بن ابي كثير عن ابي (سلمة) (١) عن جابر (بن) (٢) عبد الله قال: لما كان يوم خيبر حرم رسول الله ﷺ ⦗٢٠٨⦘ (المجثمة) (٣) و (الخلسة) (٤) و (النهبة) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سلة).
(٢) في [ز، ك]: (عن).
(٣) في [أ، ب، ز]: (المحثمة).
(٤) في [أ، ب]: (الحلسة)، وفي [س]: (الخلثة).
(٥) في [س]: (النهنة).
(٦) مضطرب، رواية عكرمة عن يحيى مضطربة، أخرجه أحمد (١٤٤٦٣)، وابن سعد ٢/ ١١٢، والطبراني في الأوسط (٣٦٩١)، وابن المنذر في الأوسط ٢/ ٣٠٣.

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوہ خیبر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزوں کو حرام قرار دیا وہ جانور جنہیں باندھ کر شکار کیا گیا ہو۔ B وہ جانور جنہیں کسی درندے سے چھڑایا جائے اور وہ ذبح کرنے سے پہلے مرجائیں۔ C وہ جانور جنھیں کسی سے چھینا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21033، ترقيم محمد عوامة 20215)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21033 in Urdu