🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت)
اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20219 ترقیم الشثری: -- 21037
٢١٠٣٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن (المنهال) (١) عن سعيد بن جبير (ان) (٢) ابن عمر مر على قوم نصبوا دجاجة (يرمونها) (٣) فقال: (لعن) (٤) رسول الله ﷺ من مثل بالبهائم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (النهال).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) في [س]: (يربونها).
(٤) سقط من: [أ، ب، ز، ك].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥١٥)، ومسلم (١٩٥٨).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جو مرغی کو باندھ کر نشانہ بنا رہے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں پر لعنت کی ہے جو جانوروں پر نشانے بازی کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21037، ترقيم محمد عوامة 20219)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21037 in Urdu