🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
247. من كان يقول: إذا دخلت الماء فادخله بإزار
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب پانی میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2099 ترقیم الشثری: -- 2105
٢١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ابي فروة قال: ذهبت مع ابن ابي ليلى إلى الفرات، فدخله بثوب او قال: بمئزر، وقال: إن له (ساكنا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خْ]: (لساكنا)، و [هـ]: (لمساكنا).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك، عن ابي فروة، قال: ذهبت مع ابن ابي ليلى إلى الفرات فدخله بثوب، او قال: بمئزر، وقال:" إن له ساكنا"
حضرت ابو فروہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن ابی لیلیٰ کے ساتھ دریاء فرات گیا، وہ اس میں کپڑا (یا فرمایا: تہبند) پہن کر داخل ہوئے اور فرمایا کہ دریا کا بھی کوئی ساکن ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2105، ترقيم محمد عوامة 2099)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2105 in Urdu