🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. ما ينهى عن أكله من الطير والسباع؟
کون سے پرندوں اور جانوروں کا کھانا منع ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20234 ترقیم الشثری: -- 21052
٢١٠٥٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن (ابي) (١) نجيح قال: قلت لمجاهد إن اليهود لا ياكلون (من) (٢) الطير (إلا) (٣) ما لقط، قال: فاعجب ذلك (مجاهدا) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [ز، ك].
(٣) في [جـ]: (لم).
(٤) في [س]: (جاهدًا).

حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے کہا کہ یہودی صرف وہ پرندے کھاتے ہیں جو چگتے ہیں۔ حضرت مجاہد نے اس بات کو پسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21052، ترقيم محمد عوامة 20234)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21052 in Urdu