الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. ما قالوا في لحم الغراب؟
کوے کے گوشت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20237 ترقیم الشثری: -- 21055
٢١٠٥٥ - حدثنا ابو معاوية عن هشام عن ابيه قال: من ياكل الغراب وقد سماه رسول الله ﷺ (فاسقا) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فاسقاه).
(٢) مرسل؛ عروة بن الزبير تابعي.
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ کوے کا گوشت کون کھائے گا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فاسق قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21055، ترقيم محمد عوامة 20237)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21055 in Urdu