الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. ما قالوا في قتل (الأوزاغ؟)
چھپکلیوں کو مارنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20256 ترقیم الشثری: -- 21074
٢١٠٧٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن ابي عمرة عن سعيد بن جبير قال: من قتل (وزغة) (١) كانت له بها صدقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (وزعة).
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جس نے ایک چھپکلی کو مارا اسے ایک صدقے کا ثواب ملتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21074، ترقيم محمد عوامة 20256)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21074 in Urdu