🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. ما قالوا في قتل (الأوزاغ؟)
چھپکلیوں کو مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20261 ترقیم الشثری: -- 21079
٢١٠٧٩ - [حدثنا عبيد الله بن موسى عن ابي العميس عن ابيه قال: كانت لعائشة قناة تقتل بها الوزغ] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط هذا الخبر من: [أ، ب، س، هـ].
(٢) مجهول؛ لجهالة والد أبي العميس.

حضرت ابو عمیس کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ایک نیزہ تھا جس سے وہ چھپکلیوں کو مارتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21079، ترقيم محمد عوامة 20261)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21079 in Urdu