🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما قالوا في قتل الحيات والرخصة فيه؟
سانپوں کو مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20273 ترقیم الشثری: -- 21091
٢١٠٩١ - حدثنا (خلف) (١) بن خليفة عن ابن ابي طلحة عن ابي جعفر قال: سالته عن قتل الحيات فقال: (وددت) (٢) اني وجدت من يتبعهن (فيقتلهن) (٣) ⦗٢٢٣⦘ و (نعطيه) (٤) على ذلك اجرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز، ك]: زيادة (خلف).
(٢) في [ط]: (رددت).
(٣) في [جـ، ز، ك]: (فيقتلك)، وفي [ط]: (فيقلهن)، وفي [س]: (فيقتلنهن).
(٤) في [أ، ب]: (ويعطيه)، وفي [ط]: (تعطيه).

حضرت ابن ابی طلحہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے سانپوں کو مارنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا شخص ہو جو انہیں تلاش کر کے مارے اور ہم اسے اس کا عوض دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21091، ترقيم محمد عوامة 20273)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21091 in Urdu