🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. ما قالوا في قتل الكلاب؟
کتوں کو مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20282 ترقیم الشثری: -- 21100
٢١١٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود عن سفيان عن (١) إسماعيل بن امية عن نافع عن ابن عمر ان النبي ﷺ امر بقتل الكلاب، حتى قتلنا (كلب) (٢) امراة جاءت ⦗٢٢٦⦘ به من البادية (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ط، ك]: زيادة (أبي).
(٢) في [س]: (كلبة).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٢٣)، ومسلم (١٥٧٠).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا، ہم نے کتے مارنے شروع کیے، یہاں تک ایک عورت جو گاؤں سے کتا لائی تھی، ہم نے اس کے کتے کو بھی مار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21100، ترقيم محمد عوامة 20282)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21100 in Urdu