الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. ما قالوا في قتل الكلاب؟
کتوں کو مارنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20285 ترقیم الشثری: -- 21103
٢١١٠٣ - حدثنا الثقفي عن يونس عن الحسن ان عثمان امر بقتل الكلاب وذبح الحمام (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عثمان نے کتوں کو مارنے اور کبوتر کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21103، ترقيم محمد عوامة 20285)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21103 in Urdu