🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في وسم الدابة، وما ذكروا فيه
جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20293 ترقیم الشثری: -- 21111
٢١١١١ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن (جريج) (١) عن ابي الزبير عن جابر قال: نهى رسول الله ﷺ عن الضرب في الوجه، ( (و) (٢) عن ⦗٢٢٩⦘ الوسم في الوجه) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س، ط]: (جريح).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [س].
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١١٦)، وأحمد (١٤٤٢٤)، وصرح ابن جريج بالسماع عند أحمد وابن خزيمة (٢٥٥١)، وأبي يعلى (٢٢٣٥)، والبيهقي ٥/ ٢٥٥.

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرے پر مارنے اور چہرے پر نشان لگانے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21111، ترقيم محمد عوامة 20293)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21111 in Urdu