الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في الرجل يشتري الشيء ولا ينظر إليه من قال: هو (بالخيار) إذا رآه؛ إن شاء (أخذ) وإن شاء (ترك)
اگر کسی آدمی نے کوئی چیز دیکھے بغیر خریدی تو جن حضرات کے نزدیک اسے رکھنے یاچھوڑنے کا اختیار ہو گا
ترقیم عوامۃ: 20345 ترقیم الشثری: -- 21168
٢١١٦٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث قال: إذا اشترى الرجل العدل من ⦗٢٤٥⦘ (البر) (١) فنظر بعض التجار إلى بعضه فقد وجب عليه إذا (لم يدعوا ان فيها) (٢) عوارا فيما (٣) ينظر إليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (البز)، والعدل مكيال للأحجام لا يدخل إلا في المكيلات، وانظر: المحلى ٨/ ٣٣٨.
(٢) في [جـ، هـ]: (لم ير).
(٣) في [هـ]: زيادة (لم) أخذًا من المحلى.
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے گندم کی ایک مخصوص مقدار خریدی اور پھر بعض تاجروں نے اس کے کچھ حصے کو دیکھ لیا تو اس پر بیع لازم ہوجائے گی، بشرطیکہ وہ یہ دعویٰ نہ کریں کہ جو حصہ انہوں نے دیکھا ہے اس میں کوئی عیب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21168، ترقيم محمد عوامة 20345)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21168 in Urdu