🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. من كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما
جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20366 ترقیم الشثری: -- 21189
٢١١٨٩ - حدثنا علي بن مسهر [ (عن الشيباني) (١) عن الشعبي قال: سالته عن ⦗٢٥١⦘ رجل يسلم السلم [فياخذ بعض سلمه (دراهما) (٢) ] (٣) بعض سلمه طعاما، فقال: لا تاخذ إلا راس مالك او طعاما كله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ز]: (درهما).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].

شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے شعبی سے سوال کیا کہ اگر بیع سلم میں کوئی کچھ مال اور کچھ سلم کا سامان لے لے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یا تو سارا راس المال لے لو یا سارا غلہ لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21189، ترقيم محمد عوامة 20366)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21189 in Urdu