🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. من كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما
جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20369 ترقیم الشثری: -- 21192
٢١١٩٢ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن عبد الله بن (معقل) (١) في رجل اسلم مائة (درهم) (٢) في طعام فاخذ نصف سلمه طعاما وعسر عليه النصف فقال: لا، (خذ) (٣) راس مالك جميعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (مغفل)، وانظر: [٢١٢٠٨].
(٢) في [ز، ط]: (دينار).
(٣) في [هـ]: (تأخذ إلا)، وفي [أ]: (تأخذ)، وسقط من [جـ]؛ وفي [أ، ب، س، ز، ك]: زيادة (سلمك)، وفي [هـ]: (سلمك أو).

حضرت عبد اللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی سے سو درہم کے عوض غلے پر بیع سلم کی اور آدھا غلہ لے لیا اور باقی آدھا (ادا کرنا) اس پر مشکل ہوگیا تو یہ درست نہیں، وہ راس المال پورا لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21192، ترقيم محمد عوامة 20369)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21192 in Urdu