الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. من كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما
جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21208
٢١٢٠٨ - وسفيان عن (عطاء) (١) بن السائب عن ابن (معقل) (٢) انهم كرهوا ان ياخذ الرجل بعض سلمه وبعض راس ماله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، هـ، ب، س]: (مغفل).
حضرت ابن معقل سے بھی یونہی منقول ہے۔ ان حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی کچھ سلم کا مال لے اور کچھ اپنا اصل مال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21208، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21208 in Urdu