🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. في الرهن في السلم
بیع سلم میں گروی رکھوانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20391 ترقیم الشثری: -- 21218
٢١٢١٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن (الزبرقان) (١) السراج قال: سالت (عبد) (٢) (الله) (٣) بن (معقل) (٤) عن (السلم) (٥) اخذ فيه الرهن او (القبيل) (٦) فقال: استوثق من الذي لك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الزبيرقان)، وفي [ز]: (البرقان).
(٢) (عبيد) في [س].
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، هـ، ب]: (مغفل).
(٥) في [جـ، ع]: (السلف).
(٦) في [س، ط]: (القتيل)، والقبيل: الكفيل بالمال.

حضرت زبرقان سراج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن معقل سے سوال کیا کہ بیع سلم میں رہن اور کفیل رکھنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو تمہارے لیے محفوظ ہو وہ معاہدہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21218، ترقيم محمد عوامة 20391)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21218 in Urdu