🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. في الرهن في السلم
بیع سلم میں گروی رکھوانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20393 ترقیم الشثری: -- 21220
٢١٢٢٠ - حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي انه كان لا يرى باسا ان تاخذ (ثقة) (١) بمالك، فقال له رجل: (إن) (٢) قوما يكرهون (القبيل) (٣) ولا يرون بالكفيل باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (نفقة).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) في [س]: (فتيل)، والقبيل ضامن المال، والكفيل: متعهد إحضار البدن.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مال کی حفاظت کا معاہدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ان سے ایک آدمی نے کہا کہ ایک قوم کے لوگ قبیل کو ناپسند سمجھتے ہیں اور کفیل میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21220، ترقيم محمد عوامة 20393)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21220 in Urdu