🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. في الرهن في السلم
بیع سلم میں گروی رکھوانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20399 ترقیم الشثری: -- 21226
٢١٢٢٦ - حدثنا وكيع قال حدثنا ابن ابي خالد قال: سئل عامر عن الرهن في السلم قال: (إني) (١) لا اقول فيه مثل قول ابن جبير إنه (ربا) (٢) مضمون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (لي) في [س].
(٢) في [س، ن]: (ربح).

حضرت عامر سے سلم میں رہن کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں تو اس میں وہ بات نہیں کہتا جو سعید بن جبیر نے کہی کہ یہ ضمانت شدہ سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21226]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21226، ترقيم محمد عوامة 20399)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21226 in Urdu