🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20408 ترقیم الشثری: -- 21235
٢١٢٣٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن ابي (معبد) (١) عن ابن عباس انه كان لا يرى بين العبد وبين سيده ربا، لو كان يبيع ثمرته من غلمانه قبل ان تطعم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، هـ]: (سعيد)، وانظر: سنن البيهقي ٥/ ٣٠٢ ومصنف عبد الرزاق (١٤٣٧٨).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی رائے یہ تھی کہ آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے وہ اپنا پھل پکنے سے پہلے اپنے غلاموں کو بیچ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21235، ترقيم محمد عوامة 20408)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21235 in Urdu