الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21243
٢١٢٤٣ - وقال ابن سيرين: يعطيه (بدنة) (١) او دابة او غير ذلك من المنائح؛ ويزيد عليه ما شاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، هـ]: (فدية).
ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسے قربانی کا اونٹ یا سواری کا جانور یا اس طرح کا کوئی عطیہ دے، پھر اس پر جتنا چاہے اضافہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21243، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21243 in Urdu