🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. في شراء البقول والرطاب
سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20419 ترقیم الشثری: -- 21249
٢١٢٤٩ - حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن ابن ابي نجيح عن مجاهد انه كره بيع (القضب) (١) والحناء (٢) وكره بيع الخيار و (الخربز) (٣) إلا (جنية) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (القصب)، وفي [جـ، ز، س، ط]: (العصب).
(٢) في [هـ]: زيادة (الإجزة).
(٣) في [س]: (الحرير).
(٤) في [أ، ب، ز، ك، ط]: (جبة)، وفي [جـ]: (جزة)، وفي [س]: (حيد).

حضرت مجاہد قضب (کاٹے جانے والے چارے) اور مہندی کی بیع کو مکروہ قرار دیتے تھے اور کھیرے اور خربوزے کی بیع کو ایک چنائی (جنیہ) کے علاوہ مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21249، ترقيم محمد عوامة 20419)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21249 in Urdu